ابنا: ایسوسی ایٹڈ پریس ترک خبررساں ایجنسی آناتولی کے حوالے سے نقل ہے کہ ترکی کے شہر ادنا میں ترکی کے وزير اعظم اردوغان کے حامیوں اور مخالفین میں شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔گذشتہ دس دنوں میں یہ دوسری مرتبہ ہے کہ ترکی کے وزیر اعظم رجب طیب اردوغان کے حامیوں اور مخالفین کے درمیان جھڑپیں ہوئی ہیں۔ ادنا ترکی کا پانچواں بڑا شہر ہے۔ترکی میں گذشتہ دس دنوں سے حکومت کے خلاف عوامی مظآہروں کا سلسلہ جاری ہے مظآہرین ترک وزير اعظم رجب طیب اردوغان کے استعفی کا مطالبہ کررہے ہیں۔......./169
8 جون 2013 - 19:30
News ID: 427949
ترک خبررساں ایجنسی آناتولی کے مطابق ترکی کے شہر ادنا میں ترکی کے وزير اعظم اردوغان کے حامیوں اور مخالفین میں شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔